لیسکو میں سال 2025-26کے دوران بہترین کارکردگی پر افسران و ملازمین میں تعریفی اسناد تقسیم

ہفتہ 12 ستمبر 2026 14:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2026ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو )میں سال 2025-26کے دوران بہترین کارکردگی پر افسران و ملازمین میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و ملازمین کی خدمات کو سراہا۔ ترجمان لیسکو کے مطابق مینیجر آپریشن رستم علی، ثنا محمد کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، ڈپٹی مینیجر ملک بلال، تبسم طاہر را، محمد طاہر کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، ڈپٹی مینیجر شاہد حسین، طارق بشیر، شاہد اقبال ملک، سعد سلیم، محمد علی، محمد عامر غفار کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، ڈپٹی مینیجر عامر اکرام، محمد اشفاق ملک، نعیم احسن، تنویر احمد خان کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، ڈپٹی کمرشل منیجر شہزاد حنیف بھٹی کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا گیا، اسسٹنٹ منیجر مظہر جاوید، علی عباس، فرحان اسلم، عبد الرحمن، سلمان ظفر، عمران بابر کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، اسسٹنٹ منیجر تجمل حسین ڈوگر، محمد عرفان علی، عبد التواب، نوید احمد، مشہود احمد، احمد رضا باجوہ کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، اسسٹنٹ منیجر محمد علی، را محمد طارق، مجید بشیر، روی شنکر، شاکر حسین، نعمان قادر کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، اسسٹنٹ منیجر عمران رسول، عادل سہیل، محمد شاہد، محسن اسلام، محمد جاوید، تہذیب الحسن کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، اسسٹنٹ منیجر عدیل رفیق، سید عبصار حسین، صلاح بن سعید، فیصل امین، سلمان مجید، اسامہ امیر خان کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق اسسٹنٹ منیجر مدثر قیوم، عاشق علی، زونیل افضل، فدا محمد، عدنان رفیق، حسن احمد کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، اسسٹنٹ منیجر احمد علی، منظور علی، سرمد علی جونیجو، طارق محمود، اسامہ رشید، سید سعد مہدی شاہ کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، اسسٹنٹ منیجر کسٹمر سروسز خالد محمود قائم مقام، سہیم یعقوب، احسن ریاض، حسیب احمد، محمد مقصود، ثانیہ جاوید کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، ٹیکنیکل اسسٹنٹ سید اظہر علی، رضوان احمد کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، کمرشل سپرنٹنڈنٹ جمیل احمد شاہ، بابر سلطان کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، ٹیسٹ انسپکٹر محمد ثاقب کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا گیا، میٹر انسپکٹر وقار یونس بھٹی کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا گیا، میٹر مکینک عمران احمد، وحید لطیف کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، لائن سپرنٹنڈنٹ اول عابد حسین، مہر آصف علی کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، لائن سپرنٹنڈنٹ ون ایکٹنگ اسسٹنٹ منیجر آپریشنز راشد محمود اعوان، راشد امین کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا، لائن سپرنٹنڈنٹ ریکوری رائے مشتاق علی کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا گیا، میٹر ریڈر محمد عامر کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا گیا، بل ڈسٹری بیوٹر حافظ وقار اسلم کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا گیا، پٹواری محمد بابر بیگ کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا گیا۔

جنرل مینیجر ٹیکنیکل رائے محمد اصغر، کسٹمر سروسز ڈائریکٹر عباس علی سمیت دیگر اعلی افسران نے تقریب میں شرکت کی۔چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے ایوارڈ حاصل کرنے والے افسران و ملازمین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و ملازمین کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔