پنجاب حکومت کے محکموں میں اے ایم آئی اسمارٹ میٹرز کی مرحلہ وارتنصیب شروع
جمعہ 17 جولائی 2026 17:35
(جاری ہے)
ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو ریجن میں پنجاب حکومت کے اداروں کے 8,342سنگل فیز نان اے ایم آئی میٹرز جدید اسمارٹ میٹرز سے تبدیل ہوں گے، اے ایم آئی اسمارٹ میٹرز سے بجلی کی ریڈنگ، بلنگ اور مانیٹرنگ کا نظام مزید شفاف اور موثر ہوگا۔
اوکاڑہ سرکل میں پنجاب حکومت کے اداروں کے سب سے زیادہ 1,811نان اے ایم آئی میٹرز موجود ہیں، تمام سرکلز کو اے ایم آئی میٹرز کی فوری الاٹمنٹ اور ترجیحی بنیادوں پر تنصیب مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں ۔ اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا کہ اے ایم آئی اسمارٹ میٹرز کی تنصیب سے بجلی کے نظام میں ڈیجیٹلائزیشن اور شفافیت کو فروغ ملے گا،لیسکو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے صارفین کو بہتر اور مثر خدمات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔مزید قومی خبریں
-
احسن اقبال کا ہتک عزت کا دعویٰ منظور، عدالت کا مراد سعید کو 25 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
ساہیوال ، اداکارہ اورتین طالبات سمیت 4 لڑکیاں اغوا، نقدی اورزیورات بھی لوٹ لئے
-
حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں پیشہ وربھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا حکم
-
پیشہ ورانہ مہارت کی اعلی مثال
-
بچے بچے کو پتہ ہے الیکشن میں ن لیگ بری طرح ہاری، دھاندلی سے جتوایا گیا، سعید غنی
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں، مریم نواز
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں: مریم نواز شریف
-
شہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت ،ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، میر سرفراز بگٹی
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
ًچوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے بریفنگ سیشن
-
مرتضیٰ وہاب نے 41 کروڑ روپے سے بنے ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.