Na-251 - Urdu News
این اے251 ۔ متعلقہ خبریں
-
حلقہ این اے 251 کی انتخابی عذرداری کیس کی سماعت
بدھ 29 اپریل 2026 - -
ووٹ میں کوئی بھی تبدیلی عوامی خواہشات پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، سپریم کورٹ
اگر پولنگ سٹیشن کے اصل نتائج اور حتمی نتیجے میں واضح فرق ہو اور اس کی منطقی وضاحت موجود نہ ہو تو ایسا نتیجہ مشکوک تصور کیا جائے گا، سپریم کورٹ نے این اے 251 کیس کا فیصلہ جاری ... مزید
ساجد علی
بدھ 29 اپریل 2026 - -
این اے 251 کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری، خوشحال خان کاکڑ کامیاب قرار
منگل 28 اپریل 2026 - -
خوشحال خان کاکڑ نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا
منگل 3 مارچ 2026 - -
این اے 251 سے خوشحال خان کاکڑ کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
منگل 3 مارچ 2026 -
-
عوامی نیشنل پارٹی کی خوشحال خان کاکڑ کو سپریم کورٹ کی جانب سے این اے 251 (بلوچستان)سے کامیاب قرار دیے جانے پر دلی مبارکباد پیش
پیر 2 مارچ 2026 - -
این اے 251 سے خوشحال خان کاکڑ کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
پیر 2 مارچ 2026 - -
الیکشن کمیشن نے این اے 251سے خوشحال خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر کے آئین ،پارلیمان و اداروں کے وقار کو بلندکیا ہے ، امان اللہ کنرانی
پیر 2 مارچ 2026 - -
خوشحال خان کاکڑ کی کامیابی پر مختلف شہروں اور قصبوں میں ریلیاں نکالی گئیں
ہفتہ 28 فروری 2026 - -
خوشحال خان کاکڑ کو این اے 251 میں کامیاب قرار دیئے جانے کے بعد صوبے میں خوشی کی فضا قائم ہوگئی ہے ،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی
ہفتہ 28 فروری 2026 - -
‘خوشحال خان کاکڑ کی کامیابی کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کی تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
جمعہ 27 فروری 2026 -
-
عدالت عظمیٰ کا فیصلہ آئین و قانون کی بالادستی، جمہوری اقدار کے استحکام ،عوامی مینڈیٹ کے تقدس کی توثیق ہے، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
جمعہ 27 فروری 2026 - -
سپریم کورٹ نے این اے 251 سے خوشحال خان خٹک کامیاب قرار دیدیا، الیکشن کمیشن کو فوری نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم
جے یو آئی فضل الرحمان کے مولانا سمیع اللہ کی کامیابی کالعدم‘ اس نوعیت کے کام رات کے وقت زیادہ آسانی سے کیے جاتے ہیں.جسٹس نعیم اخترافغان کے ریمارکس
میاں محمد ندیم
جمعہ 27 فروری 2026 - -
عام انتخابات میں این اے 251 کے حلقے سے خوشحال خان خٹک کامیاب امیدوار قرار
جمعہ 27 فروری 2026 - -
سپریم کورٹ نے این اے 251 سے خوشحال خان کاکڑ کو کامیاب قرار دے دیا، الیکشن کمیشن کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم
جمعہ 27 فروری 2026 - -
سپریم کورٹ نے این اے 251 سے خوشحال خان خٹک کو کامیاب قرار دے دیا
جمعہ 27 فروری 2026 - -
سپریم کورٹ کے حکم پر این اے 251 شیرانی میں ضمنی انتخاب مؤخر، 18 پولنگ سٹیشنز پر پولنگ معطل
منگل 16 دسمبر 2025 - -
سپریم کورٹ نے این اے 251 کے 22 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ معطل کردیا
پیر 15 دسمبر 2025 - -
سپریم کورٹ،حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ معطل
پیر 15 دسمبر 2025 - -
سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ معطل کردیا
پیر 15 دسمبر 2025 -
Latest News about Na-251 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-251. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.