گورنر خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی ٹریڈرز ونگ کے سابق عہدیداروں کے وفد کی ملاقات
جمعہ 21 اگست 2026 17:16
(جاری ہے)
ترجمان گورنر ہائوس پشاور کے مطابق وفد کی قیادت سابق صدر سکندر اقبال ، شاہد صراف اور دیگر کررہے تھے،وفد نے خیبرپختونخوا میں گیس ، آٹے کے مسئلے کے حل کے لئے گورنر کی کاوشوں کو سراہا ۔ ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی معاملات اور ٹریڈرز ونگ کو فعال کرنے کے حوالہ سے متعدد تجاویز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوانے کہا کہ پارٹی کی ذیلی تنظیموں کی بحالی انتہائی ضروری ہے تاکہ ونگ فعال رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی سیکرٹریٹ کو فعال بنانے میں مقامی قیادت کا متحرک ہونا انتہائی ضروری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
-
کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
اگر عوام کو اپنے حق کیلئے رُلنا پڑے تو سمجھو حکومت ناکام ہے
-
آج عمران خان بیمار ہے تو وفاقی وزراء سمیت پی ٹی آئی کے لوگ بھی اس پر سیاست کر رہے ہیں
-
پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف کل توہین عدالت کی پٹیشن دائر کرنے کا اعلان
-
کیا ابھی تک ہم لڑتے لڑتے تھکے نہیں شیرافضل مروت کا حکومت سے سوال
-
پاکستان اورملائیشیا کے دیرینہ برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون، پارلیمانی روابط اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانے جائیں گے تو ملک میں کیا بچے گا شاہد خٹک
-
ًسپریم کورٹ کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی کو رات گئے ہسپتال منتقل کیا گیا: عطا اللہ تارڑ
-
ٓوزیرداخلہ کا دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور اظہارِ عقیدت کے عالمی دن کے موقع پرپیغام
-
پاکستانی طلبہ کو ایک سال تک جدید گوگل اے آئی ٹولز تک مفت رسائی، اسلام آباد میں اے آئی سینٹر آف ایکسیلنس کے قیام پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، پاک ملائیشیا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.