Photos of Ahsan Iqbal

احسن اقبال کی تازہ ترین تصاویر

Ahsan Iqbal

پاکستان کے معروف سیاست دان اور ماہر معاشیات ہیں۔ نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں انھوں نے پروگرام 2010 کا اعلان کیا۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا تو پاکستان ایشیاء کا ایک مضبوط ترین ملک ہوتا۔ وہ اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین تھے۔ وہ 12 اکتوبر 1999 تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔

Records 1 To 48 (Total 199 Records)

Latest photos of Ahsan Iqbal and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Ahsan Iqbal, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Ahsan Iqbal news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

احسن اقبال کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے احسن اقبال کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے احسن اقبال کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔