Photos of Government Of Punjab

حکومت پنجاب کی تازہ ترین تصاویر

Government Of Punjab
حکومت پنجاب (انگریزی: Government of Punjab) حکومت پاکستان کی ایک اکائی جس کی عملداری صوبہ پنجاب میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر لاہور میں واقع ہیں جو کہ صوبہ پنجاب کا صدر مقام بھی ہے۔ پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں سندھ، مغرب میں بلوچستان اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات، شمال میں خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر، مقبوضہ جموں و کشمیر، لداخ، کشمیر اور اسلام آباد، جبکہ مشرق میں بھارتی پنجاب اور راجستھان سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی جانے والی بڑی زبانوں میں پنجابی، اردو اور سرائیکی شامل ہیں۔

Latest photos of Government Of Punjab and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Government Of Punjab, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Government Of Punjab news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

حکومت پنجاب کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے حکومت پنجاب کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے حکومت پنجاب کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔