Photos of Kashmir Dispute (page 3)
مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین تصاویر
مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
Latest photos of Kashmir Dispute and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Kashmir Dispute, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Kashmir Dispute news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے مسئلہ کشمیر کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے مسئلہ کشمیر کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں
-
دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے حریت رہنمااشرف صحرائی کو تیسرے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش
-
سرینگر میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ، فضائیہ کا ایک اہلکار ہلاک، پانچ فوجی زخمی
-
ھ* فیصل آباد،شہر اور گردونوا ح میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جاری وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش ہے،فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
شہیداشرف صحرائی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مظفر آباد میں ریلی کا اہتمام
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
سوشل پروٹیکشن ایکٹ کی منظوری نے وزیراعظم آزاد کشمیر اور اتحادیوں کی شہرت میں راتوں رات اضافہ کر دیا
-
مظفرآباد، سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز پر بااثر عناصر کا قبضہ
-
شہید محمد اشرف خان صحرائی نے پوری زندگی کشمیر کی آزادی کیلئے لازوال انتھک جدوجہد کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.