Photos of Panama Paper Leaks

پانامہ کا ہنگامہ کی تازہ ترین تصاویر

Panama Paper Leaks

پاناما کی ایک لاء فرم موساک فونسیکا سے پاناما پیپرز کے نام سے لاکھوں دستاویزات انٹرنیٹ پر لیک ہوگئیں۔ ان دستاویزات کی تعداد ایک کروڑ دس لاکھ ہے ۔ پاناما پیپرز میں پاکستان کے شریف خاندان،کئی ممالک کے سربراہان اور سیاسی رہنماؤں سمیت دنیا بھر کےامیر ترین افراد کا نام شامل ہے۔ پاور پلیئرز کے عنوان سے جاری فہرست میں شریف خاندان کے تین افراد سمیت آذربائیجان،روس،مصر،ملائشیا،برطانیہ اور چین کےسربراہان کانام بھی سامنے آیا ہے۔

Records 1 To 48 (Total 54 Records)

Latest photos of Panama Paper Leaks and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Panama Paper Leaks, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Panama Paper Leaks news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

پانامہ کا ہنگامہ کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے پانامہ کا ہنگامہ کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے پانامہ کا ہنگامہ کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔