افغانستان‘ حادثے میں اٹلی کا فوجی ہلاک

جمعرات 21 ستمبر 2006 16:08

کابل (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 ) افغانستان میں ایک حادثے میں نیٹو کی فوج میں شامل اٹلی کا ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں نیٹو کے ایک بیان کے مطابق دارالحکومت کابل کے قریب اتحادی فوج کی بکتر بند گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں اٹلی کی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے زخمیوں کو نیٹو کے طبی امدادی مرکز پہنچا دیا گیا -

متعلقہ عنوان :