بنگلہ دیش کے گرامین بینک کے بانی محمد یونس نے مشترکہ طور پر امن کا نوبل انعام حاصل کرلیا
جمعہ 13 اکتوبر 2006 14:42
(جاری ہے)
اوسلو میںمنعقد ہونے والی ایک تقریب میں نوبل کمیٹی نے بنگلہ دیش کے محمد یونس اور گرامین بینک کو سماجی اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا کرنے پر مشترکہ طورپر امن کا نوبل انعام اورتیرہ لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر کی انعامی رقم دی گئی ۔
یہ رقم بینک اور محمد یونس میں مساوی تقسیم ہوگی۔ نوبل کمیٹی نے جاری کئے گئے ایک بیان میںکہا ہے کہ اس زمین پر ہر شخص بہترین زندگی گزارنے کی صلاحیت اور حق رکھتا ہے ۔ محمد یونس اور گرامین بینک نے ثابت کیا ہے کہ کمزور سے کمزور شخص بھی اپنی ترقی کے لئے اقدامات کر سکتا ہے ۔محمد یونس نے خواتین کی ترقی اور فلاح وبہبود کے لئے مائیکرو کریڈٹ پروگرام متعارف کرایا جس سے ملک بھر کی خواتین کو اپنی حالات بہتر کرنے میںمدد ملیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.