اداکار شاہد کپور کیساتھ سب سے زیادہ فلموں میں اداکاری کرنے والی اداکارہ بن گئی ہوں ‘امرتا راؤ
ہفتہ 14 اکتوبر 2006 12:49
(جاری ہے)
اپنی نئی فلم اور دیگر فلمی مصروفیات کے بارے میں بتاتے ہوئے امرتا راؤ نے کہا کہ فلم ”ویوا“ ایک ایسے ہدایتکار تخلیق کر رہے ہیں جنہوں نے ماضی قریب میں فلم ”میں نے پیار کیا “ اور ”ہم آپکے ہیں کون “ جیسی کامیاب گھریلو فلمیں پیش کی تھیں ۔
فلم ”ویوا“ میں اپنے کردار کے بارے میں بتاتے ہوئے امرتا راؤ کہتی ہیں اس فلم کی کہانی شادی کے بعد ہونے والے واقعات کو پیش کرتی ہے ۔ نوجوان اور کم عمر جوڑے کی اس کہانی میں بہت سے مسائل کو موضوع بنایا گیا ہے مجھے یقین ہے کہ یہ فلم شائقین کو پسند آئے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.