ڈینگی فیو ر ،اینٹی با یو ٹکس سے زیا دہ نقصان ہو سکتا ہے ۔عالمی ادارہ صحت
جمعہ 3 نومبر 2006 15:16
(جاری ہے)
سندھ میں ڈبلیوایچ اوکے آپر یشن آفیسر عبد الواحدنے صحافیوں کو بتا یا کہ ڈینگی وائر س پھیلا نے والے مچھروں کی افزائش روکنے کیلئے کمیو نٹی کو اپنا کر دار اداکر نا ہو گا ۔
انہو ں نے کہاکہ یہ وبائی مر ض ہے۔مریضو ں کو اسپر ین ،بر و فین ،اسٹیر ائڈز اور اینٹی با ئیو ٹکس نہ دی جا ئیں کیو نکہ اس بیما ری میں ان کا کو ئی کردار نہیں ہے۔عبد ا لواحد نے بتا یا کہ عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی فیو ر سے متعلق تیس صفحات پر مشتمل گا ئیڈ لا ئنز جا ری کر دی ہیں ۔ڈاکٹرز ان گا ئیڈ لائنز پر عمل کر یں تاکہ اس دبا ؤ پر قابو پایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.