ملک میں ڈینگی فیور کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 3435 ہوگئی
منگل 7 نومبر 2006 17:57
(جاری ہے)
منگل کو وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے مختلف حصوں سے ڈینگی فیور کے رپورٹ کردہ مریضوں کی تعداد 3435 ہو گئی ہے جن میں سے 1178 میں مذکورہ وائرس کے موجود ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ اب تک اس وائرس سے ملک بھر میں 35 ہلاکتیں ہوئی ہیں جن میں سے 33 سندھ اور 2 سرحد میں ہوئیں۔
اعداد و شمار کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے جڑواں شہروں میں مذکورہ فیور کے رپورٹ کردہ مریضوں کی تعداد 470 ہے جن میں سے اب تک 179 مریضوں میں اس وائرس کے موجود ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق اب ڈینگی فیور کے مریضوں کی تعداد میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے اور حکومت اس صورتحال کو مکمل طور پر مانیٹر کر رہی ہے اور توقع ہے کہ آئندہ چند روز تک اس مرض کے متاثرہ افراد اور کیسز رپورٹ ہونے کی تعداد میں نمایاں کمی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.