پی سی بی اپیل کمیٹی کا اجلاس شروع ،شعیب اور آصف کل اپیل کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے ،کمیٹی کے ارکان کی چیئرمین کرکٹ بورد ڈاکٹر نسیم اشرف سے ایک گھنٹہ تک ملاقات بھی ہوئی
منگل 14 نومبر 2006 17:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونیوالے اجلاس میں فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور محمد آصف کی پابندی کیخلاف اپیلوں کی سماعت کے سلسلہ میں اپیل کمیٹی کے سربراہ جسٹس (ر)فخر الدین جی ابراہیم اور ممبران سابق ٹیسٹ کرکٹر حسیب احسن اور ڈوپنگ کے ماہرڈاکٹر دانش ظہیر نے دونوں فاسٹ باؤلروں کی اپیلوں سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا ۔
پی سی کے ڈائریکٹر آپریشن سلیم الطاف نے بتایا کہ کمیٹی کا دوسرا مرحلہ بدھ دوبارہ کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں فاسٹ باؤلرز شعیب اختر اور اور محمد آصف اپنے وکلاء کے ہمراہ کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے اور اپنی بے گناہی کا ثبوت دینگے ۔ قبل ازیں گزشتہ روز کمیٹی کے جسٹس (ر)فخر الدین جی ابراہیم،حسیب احسن اور ڈاکٹر دانش ظہیر نے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف سے انکے دفتر میں ملاقات بھی کی جو کہ ایک گھنٹہ جاری رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.