حکومت عا م آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے بجلی سڑکیں گیس پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور تعلیم و صحت کی سہولتوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے ۔ شوکت عزیز
اتوار 3 دسمبر 2006 18:21
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے کہاکہ اٹک میں جدید ٹراما سنٹر کے قیام کے لئے فنڈ فراہم کئے جائیں گے جس سے اٹک اور نواحی علاقوں کے عوام کو ہنگامی حالات میں ریلیف ملے گا ۔
پارٹی امور پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ رکنیت سازی کا عمل تیز کیا جائے اور مسلم لیگ کی وسیع بنیاد وں پر تنظیم نو کی جائے پاکستان مسلم لیگ اور اس کی اتحادی جماعتیں ملک میں سیاسی واقتصادی ترقی کے لئے کام کرتی رہیں گی اور ہم معاشرے میں اسلامی قدروں کی فروغ کے لئے کام کرتے رہیں گے تاکہ ہم پاکستان کو قائد اعظم کے خوابوں کے مطابق مضبوط اور مستحکم بنا سکیں ۔ میجر طاہر صادق نے وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ ترقیاتی سکیمیں بروقت مکمل ہونگی ۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.