روسی صدر ولادیمیرپوٹن کی سعودی فرمانروا شاہ عبدالله سے ملاقات،مشرق وسطیٰ مسئلے سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور،اسلحہ کی ممکنہ فراہمی پر تبادلہ خیال،دونوں ممالک کے درمیان 3معاہدوں اور 2مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط متوقع
پیر 12 فروری 2007 13:50
(جاری ہے)
ملاقات کے بعد روسی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ عبدالله نے کہا کہ صدر ولادیمیرپوٹن کے دورے سے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور تعاون کو فروغ ملے گا۔
شاہ عبدالله نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے تنازعہ کے لئے روس اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ قبل ازیں روسی صدر ولادیمیرپوٹن جب اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچے تو شاہ عبدالله،شہزادہ سلطان،گورنر ریاض شہزادہ سلمان،وزیر خارجہ سعودی الفیصل اور اعلیٰ سول و فوجی حکام نے بوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.