ممبئی 93ء بم دھماکوں پر مبنی فلم ”بلیک فرائیڈے “ عوام میں مقبول
ہفتہ 17 فروری 2007 12:43
(جاری ہے)
ان کا منصوبہ ہے کہ کسی مقامی تھیٹر میں جا کر یہ فلم دیکھیں تا کہ ناظرین کے رد عمل کا بذات خود مشاہدہ کر سکیں ۔
یہ فلم ایس حسین زیدی کی اس نام کی کتاب بلیک فراڈیئے جو 93ممبئی سلسلہ وار دھماکوں پر تحریر کی گئی ہے پر مبنی ہے ۔ فلم میں ان فرقہ وارانہ فسادات کا بھی تجزیہ کیا گیا ہے جو ہندؤں انتہا پسندوں کی جانب سے بابری مسجد کے انہدام کے بعد پھوٹ پڑے تھے ۔ اس فلم کی نمائش 2004ء میں کی جانے والی تھی لیکن ممبئی ہائیکورٹ نے اس پر پابندی لگا دی تھی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.