بلوچستان‘ سیلاب میں پھنسے ہوئے 10 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل۔امدادی کارروائیوں میں پاک فوج اور نیوی کے ہیلی کاپٹر اور سی ون تھرٹی طیارے حصہ لے رہے ہیں‘ ترجمان آئی ایس پی آر
ہفتہ 30 جون 2007 12:00
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اب تک دس ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے اور ان کے لئے امدادی سامان بھی مہیا کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ فوج کی مختلف بٹالین کو سیلاب زدہ علاقوں میں بھیجا جارہا ہے 1240 فوجی جوان ان کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں میں پاک فوج اور نیوی کے ہیلی کاپٹر اور سی ون تھرٹی امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ تربت میں چھ ہیلی کاپٹر جبکہ گوادر میں دو ہیلی کاپٹر موجود ہیں اسی طرح بولان جھل مگسی اور سبی میں بھی دو ہیلی کاپٹر پہلے سے موجود تھے تین مزید ہیلی کاپٹروں کو وہاں بھیجا گیا ہے۔ اس طرح مزید سی ون تھرٹی طیاروں کو تربت سمیت دیگر علاقوں میں روانہ کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
سرکاری اداروں کی نجکاری معاملہ،پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے3رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.