Live Updates

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نا اہلی کے ریفرنس کی سماعت پچیس جولائی تک ملتوی کردی

پیر 16 جولائی 2007 13:14

اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار16جولائی 2007) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نا اہلی کے ریفرنس کی سماعت پچیس جولائی تک ملتوی کردی ہے۔

(جاری ہے)

ریفرنس کی پیروی کے لئے ایم کیو ایم کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں الیکشن کمیشن پہنچے تھے جبکہ عمران خان بیرون ملک ہونے کے باعث الیکشن کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوسکے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات