کلثوم نواز نے فوری وطن واپسی کا فیصلہ ملتوی کر دیا

جمعرات 13 ستمبر 2007 23:22

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔ 2007ء ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ نے فوری وطن واپسی کا فیصلہ ملتوی کر دیا ہے۔ جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب وہ عید کے بعد وطن واپس جائیں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ حکومت نے آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دی ہیں اس کے خاتمے کیلئے اب تحریک ضروری ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :