لیگ کے 30ارکان اسمبلی نے پی پی میں شمولیت کیلئے رابطہ کیا ہے، شاہ محمود ، چوہدری برادران صدر کو الجھا کر ایمرجنسی لگوانا چاہتے ہیں، وفود سے بات چیت
پیر 17 ستمبر 2007 12:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام پر مشکل وقت آن پڑا ہے مشرف کے ساتھ اختلافات ہیں وہ آئین کے تحت فوجی عہدہ چھوڑنے کے دو سال بعد تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے یہ معاملہ عدالت عظمی حل کرے گی ۔
پاکستان میں کئی جرنیل آئے اور اقتدار سے الگ کردیئے گئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں مہنگائی، گرانفروشی، دہشت گردی، قتل و غارت گری اور لاقانونیت کا راج ہے حکومت ان سب چیزوں پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جنرل پرویز مشرف جب وردی اتارنے کا ارادہ کرتے ہں تو اس و قت ق لیگ ڈھال بن جاتے ہیں چوہدری برادران کو معلوم ہوچکا ہے اقتدار ان کا آخری موقع ہے وہ پرویز مشرف کو وردی کے چکر میں الجھا کر ایمرجنسی کا نفاذ چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی وردی کے ساتھ پرویز مشرف کی شدید مخالفت کرتی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی ہم جمہوریت پسند ہیں آمریت کو ہر گز قبول نہیں کرتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.