پی ٹی وی ایمپلائز یونین لاہور کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری 10دسمبر کو منعقد ہو گی

منگل 4 دسمبر 2007 11:52

لاہور( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 04 دسمبر2007 ) پی ٹی وی ایمپلائز یونین لاہور کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری 10دسمبر کو اسلام آباد سینٹر منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں لاہور کے صدر محمد جہانگیر خان اور دیگر عہدیدارن اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔حلف بردار ی کی تقریب کے موقع پر پی ٹی وی کے کارکنوں کیلئے خصوصی اعلانات کئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :