غزہ کی ناکہ بندی سے مناسب طبی سہولتوں کی عدم دستیابی،سیکڑوں مریض زندگی اور موت کی کشمکش کا شکار۔۔۔ غزہ میں فوجی کارروائی کےلئے تیاریاں مکمل ہیں، سربراہ اسرائیلی فوج
جمعرات 6 دسمبر 2007 11:13
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پندرہ لاکھ آبادی کو بہترعلاج کیلئے اسرائیلی اسپتالوں میں جانا پڑتاتھا تاہم اسرائیل کی جانب سے غزہ کے محاصرہ کے بعد زندگی کی روزمرہ سہولتوں سمیت علاج معالجے کی سہولت بھی دستیاب نہیں رہی اور سیکڑوں مریض مناسب دوائیں اور علاج کی سہولتیں نہ ملنے پرزندگی اور موت کی کشمکش کا شکار ہیں۔
ادھر مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل گیبی اشکینزی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ میںبڑی عسکری کارروائی کیلئے حکومتی احکامات کا انتظار ہے اور جب تک بڑی کارروائی کا حکم نہیں ملتا اس وقت تک راکٹ حملوں میں ملوث افراد کے خلاف مختصر فضائی اور زمینی آپریشن جاری رہیں گے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کے کمانڈوز نے بیت اللحم کے پولیس سربراہ کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.