بے نظیر بھٹو برصغیر کی بے مثال رہنما تھیں ان کے قتل کا بدلہ سوکروڑ عوام کے ساتھ مل کر لیں گے ۔سابق وزیر اعظم نواز شریف
جمعہ 28 دسمبر 2007 23:08
(جاری ہے)
میاں نواز شریف نے بتایا کہ وہ ہفتہ کو اپنی پوری پارٹی قیادت سمیت اے پی ڈی ایم کے کنوینر محمود خان اچکزئی اور اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کےہمراہ نوڈیرو جا رہے ہیں جہاں وہ بے نطیر بھٹو کے شوہر آصف علی زرداری اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کریں گے ۔
نواز شریف نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نے چاروں صوبوں کی زنجیر کا کردار ادا کیا اور اب ضرورت اس امر کی ہے کہ دوبارہ چارون صوبوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جائے اور بےنطیر بھٹو کےقاتلوں کو سر عام پھانسی پر چڑھایا جائے۔ انہوں نے کہا ہ اسی لئے وہ تمام اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے آصف زرداری اورا ن کے اہل خانہ کو یقین دلانا چاہتے ہیں وہ دکھ درد میں ان کے برابر کے شریک ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.