امریکی مصنفین کی تنظیم رائٹر گلڈ سٹوڈیوز سے عارضی معاہدے پر متفق ، تین ماہ سے جاری ہڑتال ختم
پیر 11 فروری 2008 12:46
(جاری ہے)
تاہم انہوں نے متنبہ کیا کہ معاہدہ ابھی مکمل نہیں ہوا ہے اور یہ جب ہی ممکن ہے جب ہڑتال کرنیو الے ممبران اس پر اپنی مہر لگا دیں لیکن نیویارک کی میٹنگ میں حصہ لینے والے 500 ممبران نے اس حوالے سے مثبت اشارے دیے ہیں۔
اس سے پہلے مسٹر ونشپ اور انکے ہم منصف پیٹرک ویرونا نے ممبران کو بتایا تھا کہ سفارش کردہ معاہدہ ہمارے مستقبل کی بہتری کے لیے ہے۔ معاہدے کے تحت انٹرنیٹ ہی مواد کو بنانے اور اس کی ڈلیوری کا بنیادی ذریعہ رہے گا۔ گزشتہ برس 5 نومبر کوگلڈ کے تقریباً دس ہزار افراد نے سٹوڈیو کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم ہونے کے بعد ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔ ہڑتال کے سبب لاس اینجلس کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کو 650 ملین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ یاد رہے کہ اس ہڑتال سے فلم اور ٹی وی پروڈکشن کا کام بری طرح متاثر ہوا ہے اور اس کی وجہ سے گزشتہ ماہ ہونے والے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب بھی منسوخ کرنی پڑی تھی۔اس ممکنہ معاہدے کے بعد فلمی صنعت کے سب سے بڑے ایوارڈزآسکرز بھی اپنے مقررہ وقت پر 24 فروری کو منعقد ہو سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.