سندھ میں پولیس افسران کے بڑے پئمانے پر تقرر اور تبادلے، شعیب سڈل صوبے کے آئی جی مقرر، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

ہفتہ 12 اپریل 2008 13:52

کراچی (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین12اپریل 2008 ) سندھ میں شعیب سڈل کو صوبے کا آئی جی مقرر کرنے کیساتھ پولیس افسران کے بڑے پئمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

شعیب سڈل کو آئی جی سندھ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جبکہ ثناء اللہ عباسی کو ڈئی آئی جی لاڑکانہ مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :