فنانس بل ،نیپرا کو ماہانہ بنیادوں پر بجلی کے نرخوں کا جائزہ لینے کا اختیار دے دیا گیا ۔ڈسٹری بیوشن کمپنیاں حکومت کی طرف سے لاگو سر چارج ادا کریں گی اور اس سر چارج کو لاگت سمجھا جائیگا
اتوار 22 جون 2008 17:37
(جاری ہے)
اس مقصد کیلئے بجلی کی تیاری اور تقسیم کے ایکٹ 1997ء کے سیکشن 31کے سب سیکشن چار میں ترمیم کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اتھارٹی فیول چارجز میں تبدیلی اور حکومت کی طر ف سے جاری ہونے والی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر ٹیرف کا جائزہ لے گی اور آفیشل بجٹ کے ذریعے وفاقی حکومت کو اس میں تبدیلی کی سفارش کریگی ۔
سب سیکشن چار کے بعد نیا سب سیکشن پانچ متعارف کرایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر ڈسٹری بیوشن کمپنی وفاقی حکومت کو طے شدہ سر چارج ادا کریگی اور یہ ادا کی گئی رقم لاگت میں شمار کی جائے گی جسے ٹیرف مقرر کرتے وقت بھی لاگت میں ہی شمار کیا جائیگا ۔واضح رہے کہ لاگت میں شمار ہونے کے بعد یہ تمام تر بوجھ صارف کو ہی ادا کر نا ہوگا ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.