مہمند ایجنسی میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پرامریکی وزیر دافاع رابرٹ گیٹس کا پاکستانی سفیر حسین حقانی سے اظہار افسوس

منگل 1 جولائی 2008 22:14

واشنگگٹں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1جولائی۔2008ء) امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے مہمند ایجنسی میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوں نے واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی سے سے ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر امریکہ کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مائیکل مولن بھی موجود تھے ۔ ملاقات کے دوران حسین حقانی نے کہا کہ پاکستان کے دہشتگردی کے خلاف ہے اور دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں امریکہ کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔