وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس لاہور میں شروع

بدھ 16 جولائی 2008 12:14

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 16جولائی 2008ء) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس لاہور میں شروع ہوگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :