سکھر بار ایسوسی ایشن کے صدر سینئر وکیل امداد اعوان معزول چیف جسٹس کی گاڑی چلاتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
منگل 29 جولائی 2008 14:52
(جاری ہے)
کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر محمود الحسن نے بتایا کہ معزول چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی گاڑی سینئر ایڈووکیٹ امداد اعوان چلا رہے تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑ گیا جنہیں تشویشناک حالت میں ایمبو لینس کے ذریعے آغا خان ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے جس کی اطلاع معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری اعتزاز احسن و دیگر قائدین کو دے دی گئی ہے ۔
منیر ملک نے بھی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امداداعوان انتقال کر گئے ہیں ۔سکھر بار ایسوسی ایشن کے صدر امداد اعوان ایڈووکیٹ وکلاء تحریک کے اہم رہنما تھے جن کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.