افغانستان ، پاکستانی قونصل خانے کے باہر بم دھماکہ ،ایک خاتون سمیت 3افراد زخمی ،عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے۔ بم سائیکل پر نصب تھا جسے ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیا۔ ڈپٹی پولیس چیف ہرات غلام سرور حیدری ۔ پاکستان کی شدید مذمت ،افغان سفیر کو دفترخارجہ طلب کرلیا گیا۔(تفصیلی خبر )
جمعرات 31 جولائی 2008 18:50
(جاری ہے)
دھماکے سے بم دھماکے سے قونصل خانے کی عمارت کے چند شیشے ٹوٹ گئے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق جس سائیکل پر بم نصب تھا وہ قونصل خانے کے باہر پولیس چوکی کے پاس کھڑی تھی۔
تاہم فوری طورپرکسی گروپ نے بم دھماکے کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ۔ کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار نے بتایا کہ انہوں نے سفارتخانے کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی درخواست کر رکھی تھی۔ دوسری جانب پاکستانی دفترخارجہ کی طرف سے جاری بیان میں قونصل خانے کے باہر بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ افغان حکومت پاکستانی سفارتخانے اورقونصل خانوں کے عملے کے تحفظ اورسکیورٹی کی ذمہ دار ہے ۔بیان میں امید ظاہرکی گئی ہے کہ افغان حکومت اس واقعہ کوسنجیدہ لے گی ۔بیان میں مزید کہاگیاہے کہ افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلب کرکے اس سلسلے میں تشویش کااظہارکیاجائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.