امریکہ ، میڈیکل ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے 13 سالہ مریض بچی سمیت چار افراد ہلاک
جمعہ 17 اکتوبر 2008 16:13
(جاری ہے)
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر چلڈرن میموریل ہسپتال سے ایک تیرہ سالہ مریض بچی کو دوسرے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ 750 فٹ اونچی ریڈیو تار سے ٹکرانے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اٹھی حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.