پانی کا مسئلہ خوش اسلوبی کے ساتھ حل کریں گے ،شاہ محمود

ہفتہ 18 اکتوبر 2008 10:09

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 18اکتوبر 2008 ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی ہے کہ خیر سگالی کے موجودہ ماحول میں بھارت کے ساتھ پانی کی تقسیم کا مسئلہ خوش اسلوبی کے ساتھ حل کر لیا جائے گا۔

(جاری ہے)

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان دیوالیہ ہوا تواس کے اثرات مشرق وسطہ پر بھی پڑیں گے ۔یہ بات انہوں نے دبئی میں پاکستان کےسفیر عمومی جاوید ملک کی جانب سے فوکس پاکستان ڈنرمیں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

متعلقہ عنوان :