عوام کی طرف سے پنجابی ڈرامے میں پرویز رضا کی ہیجڑے کے کردار میں پسندیدگی

پیر 27 اکتوبر 2008 12:24

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 27اکتوبر 2008 ء) پی ٹی وی ہوم پر جاری پنجابی ڈرامہ سیریل ”ہسدے وسدے “میں اداکار پرویز رضا کو ہیجڑے کے کردار میں بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں جمیل فخری ‘ عابد کشمیری ‘ گوشی خان‘ مہوش اوردیگر شامل ہیں ۔ ڈرامے کی ہدایات عاطف علیم کی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :