استنبول،پاکستان،ترکی اور افغانستان کا سہہ فریقی اجلاس

جمعرات 30 اکتوبر 2008 21:41

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر۔2008ء) ترکی کے شہر استنبول میں پاکستان،ترکی اور افغانستان کا سہہ فریقی اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی ، ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اور افغان صدر حامد کرزئی نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس کے اختتام پر جاری کردہ اعلامیئے میں?تینوں رہنماوٴں نے باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ۔ دوسری جانب استنبول میں ہی ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس جاری ہے ۔اجلاس میں عالمی مالیاتی بحران اور دیگر امور پر غور کیا جارہا ہے ۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کررہے ہیں

متعلقہ عنوان :