اوباماآج پہلی نیوز کانفرنس سے خطاب کریں گے
جمعہ 7 نومبر 2008 11:18
(جاری ہے)
ملاقات میں مستقبل کی معاشی حکمت عملی پر بات ہوگی جس میں ارب پتی تاجر ویرن بفے بذریعہ فون حصہ لیں گے۔
اوباما کو آج قومی سلامتی کے امور پر ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس مائیک مک کونل بریفنگ دیں گے۔ادھر براک اوباما اپنی انتظامیہ تشکیل دینے میں مصروف ہیں ،ریاست الینوائے سے کانگریس کے رکن اسرائیلی یہودی رحم عمانوئیل نے وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف بننے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ اسرائیل میں اس تعیناتی پر مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ امریکی اخبارات اور ویب سائٹس کی اطلاعات کے مطابق اوباما کے سینئر اسٹریٹیجک رابرٹ گبز کو وائٹ ہاؤس میں پریس سیکریٹری کا اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں نو منتخب صدر براک اوباما پیر کو صدر جارج بش سے ملاقات میں عراق جنگ اور اقتصادی بحران پر بات کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.