گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس14نومبر کو طلب کر لیا

بدھ 12 نومبر 2008 18:14

لاہور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین12نومبر2008 ) گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے بھجوائی گئی سمری کو منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس14نومبر کو طلب کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

اجلاس سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کی صدارت میں منعقد ہو گا جس میں مختلف ایشوز کے علاوہ حکومت پنجاب کی طرف سے قانون سازی بھی کی جائیگی ۔