امریکہ جڑی بوٹیوں سے دماغی مرض ڈیمن ٹیا کے علاج کی کوشش
جمعہ 21 نومبر 2008 14:17
(جاری ہے)
آپکی یادداشت آپ کا ساتھ چھوڑ دیتی ہے اور روزمرہ زندگی میں دقت پیش آتی ہے اور یہ چیز انسان کو چڑچڑا بنا دیتی ہے۔ بیٹی اور ان کے ساتھ گروپ میں شامل دیگر لوگ ستر یا اس سے زائد عمر کے ہیں۔
ان سبھی افراد کو ایک سو بیس ملی گرام بی لوبا گنک گودن میں دو مرتبہ دی گئی۔ بہت سے افراد کے ذہنوں نے اسی انداز میں کام کیا جس طرح وہ پہلے کر رہے تھے۔ ڈاکٹر سٹیون ڈیکوسکی اس بوٹی پر تحقیق کرنے والی ٹیم میں شامل تھیں لیکن اس تحقیق کے خاطر خواہ نتائج نہ نکل سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تحقیق سے یہ معلوم ہوا کہ ان حالات میں یہ دوابڑی عمر کے افراد پر اس طرح سے اثر نہیں کرتی جس طرح کے ہم نے سوچا تھا۔ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے جرنل میں اس دوا کے حوالے سے متنبہ کیا گیا تھا کہ اس کا استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اس دوا کی وجہ سے کئی معمر افراد میں اسٹروکس وغیرہ بھی دیکھنے میں آئے۔ جس سے ان میں اس بیماری کے اثرات مزید بڑھ گئے۔ ڈاکٹر ڈیکوسکی کا کہنا ہے کہ سائنس دان اس بیماری کے موٴثر علاج کے لیے اپنی کوشیں جاری رکھیں گے۔ کیونکہ اس بیماری کے مریضوں کی ایک بہت بڑی کے پیش نظر اس کا علاج ڈھونڈنا بہت ضروری ہے۔ ڈیمن ٹیانامی بیماری کے اثرات دنیا بھر کے معمر افراد میں پائے جاتے ہیں۔صحت ِ عامہ کی ایک ویب سائیٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں تیس سے پینتیس لاکھ سے درمیان معمر افراد اس بیماری یا اس کی ایک قسم الزائمر میں مبتلا ہیں جبکہ ابھی تک پاکستان میں بھی کوئی شافی طریقہ ِ علاج دریافت نہیں کیا جا سکا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.