بھارت کاپاکستان امپائراسدرؤف کو ویزہ دینے سے انکار
جمعہ 5 دسمبر 2008 16:23
(جاری ہے)
یادرہے کہ ممبئی حملوں کے بعد بھارتی حکومت نے تحقیقات کیے بغیر پاکستان کو واقعہ میں ذمہ داری ٹھہرانے کی کوشش کی ہے جس پر دونوں ملکوں میں گشیدگی بڑھتی چلی جارہی ہے۔
اسد رؤف کو ویزہ جاری نہ یہ ثابت کررہا ہے کہ بھارتی بورڈ پاکستانی امپائرکی خدمات نہیں لینا چاہتا ،ذرائع کے مطابق آئی سی سی اسدرؤف کے متبادل امپائرکا اعلان اگلے ایک دو روز میں کردیگی۔اسدرؤف سے قبل زی ٹی وی کے رائیلٹی میوزک شو میں سارے گاماپا میں لاہور کے رہائشی ظہیر عباس کو بھی بھارت میں داخلے سے روک دیا گیا ہے جبکہ بھارت میں موجود پاکستانی کامیڈین شکیل صدیقی ،کاشف اور علی کو انتہاپسندؤں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد پرڈیوسرز نے کام کرنے سے روک دیا اور یہ تینوں پاکستان واپس لوٹ آئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.