ہالی ووڈ۔۔۔۔۔آسکر ایوارڈ کا میلہ سلم ڈاگ ملینیئرنے لوٹ لیا،بہترین فلم سلم ڈاگ ملینےئر،کیٹ ونسلٹ بہترین اداکارہ اور شان پین بہترین اداکار قرار پائے
پیر 23 فروری 2009 15:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ اب منتظر ہیں کہ ان کی بیٹی امریکہ سے واپس آ کر انہیں وہاں کی کہانیاں سنائے گی۔
بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ پینیلوپ کروز کو ملا جو یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی ہسپانوی خاتون ہیں۔ انہیں فلم ’وکی کرسٹینا بارسیلونا‘ میں اداکاری کے لیے یہ اعزاز دیا گیا۔ اداکار پینلوپ کروز بہترین معاون ادکارہ قرار پائیں۔مرحوم اداکار ہیتھ لیجر کو بہترین معاون اداکار کا ایورڈ ملا۔ ممبئی کی جھونپڑیوں میں بنی برطانوی فِلم سلم ڈاگ ملینیئر کو کل ملا کر آٹھ آسکر ایوارڈ ملے۔ فلم کے ہدایتکار باون سالہ ڈینی بائل نے ایوارڈ ملنے پر چھلانگیں لگائیں اور کہا کہ انہوں نے اپنے بچوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر معجزہ ہو گیا تو وہ چیتے کی طرح ایوارڈ حاصل کریں گے۔ تقریب اتوار کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے دارالحکومت لاس اینجلس میں منعقد ہوئی۔ فلمی دنیا میں انتہائی معتبر تصور کیے جانے والے ان ایوارڈ کا حصول دنیائے فلم سے تعلق رکھنے والی ہر ہستی کی خواہش سمجھا جاتا ہے۔ اس برس کے اکیڈمی ایوارڈز کے لیے بہترین ہدایتکار، بہترین اداکار، بہترین اداکارہ اور بہترین فلم کے لیے نامزد کیے جانے والے افراد اور فلموں کا مختصر تعارف درج ذیل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.