مسلم لیگ ن اور ق کا متحد ہونا وقت کا ایک اہم تقاضا ہے ، اعجاز الحق
ہفتہ 28 فروری 2009 18:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے اپنے حلقہ انتخاب وضلع بہاولنگر کے سنئیر صحافی علی اکبر علی سے خصوصی ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے کہا کہ ق لیگ لانگ مارچ میں بھر پور شرکت کریں گئی صدر زرادری نے پنجاب میں گورنر راج کے زریعے عوامی مینڈیٹ کا قتل کیا ہے ۔نواز شریف نے اب اصولوں کی جنگ کاآغاز کیا ہے اور ہم ان کا ساتھ دیں گے ۔نواز شریف سے رائے ونڈ صرف اس لئے ملنے گیا تھا کیونکہ یہ ملکی بقاء کا مسلہء تھا مسلم لیق کو قاتل لیگ کہنے والے آج ہمارے پاس ہی اقتدار کی بھیک مانگنے پر مجبور ہو چکے ہیں ۔ہم ہر گز ان لوگوں سے کسی بھی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گے جو کل تک ق لیگ کو قاتل لیگ کے نام سے یاد کرتے تھے آج وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ اچھائی کو زوال نہیں آتا ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے رائے وند جانے سے قبل مشاہد حسین سید کو اعتماد میں لیا تھا ۔اور میری ملاقات سے دونوں لیگیں انشاء اللہ تعالی بہت جلد ایک دوسرے کے قر یب آجائیں گئی اور اگر مسلم لیگ ن اور ق مل جاتی ہے تو پنجاب میں بلا تعطل حکومت قائم ہو سکتی ہے ۔لیکن یہ وقت اقتدار حاصل کرنے کا نہیں بلکہ ملک کی بقاء اور سلامتی کے لئے توانیاں صرف کرنے کا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمانی نظام کو مستحکم کر نے کے لئے 17ویں ترمیم کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ پر مشکل وقت ہے ہم ن لیگ کے ساتھ ہیں اور انکا بھر پور ساتھ دیکر ملک وقوم کی خدمت کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.