جرمنی، سی لائن کا نوزائیدا بچہ عوامی توجہ کا مرکز

ہفتہ 8 اگست 2009 13:43

برلن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔08اگست 2009 ء) جرمنی میں سی لائن کا نوزائیدا بچہ عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔برلن کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے اس نوزائیدا سی لائن کا نام ڈیاگو رکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عوام اس نوزائیدا سی لائن کو دیکھنے میں دلچسپی ظاہر کررہے ہیں۔ ڈیاگو کے ماں باپ بھی اسی چڑیا گھر میں رہتے ہیں۔ کیلی فورنیا کے اس نایاب سی لائنز کی نسل معدومی کے خطرات سے دوچار ہے۔ نایاب جانداروں کی اس نسل میں اضافے پر چڑیا گھر کی انتظامیہ نے خوشی کا اظہا رکیا ہے۔

متعلقہ عنوان :