صدر سے ملاقات کی تفصیل بتائی تو لوگوں کی نیندیں اڑ جائینگی، اعتزازاحسن
پیر 9 نومبر 2009 21:45
(جاری ہے)
ایوان اقبال لاہور میں یوم اقبال کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این آر او چار فروری دو ہزار آٹھ کو اپنی افادیت کھو چکا اس تاریخ کے بعد فائدے اٹھانے والوں کے خلاف مقدمات درج ہو سکتے ہیں۔
آئین کے تحت صدر اور گورنر کو کوئی عدالت طلب نہیں کر سکتی۔اس سے پہلے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اقبال مسلمانوں کی ایک ایسی ریاست دیکھنا چاہتے تھے جہاں عوام کی حکمرانی ہو۔ تقریب سے ڈاکٹر جاوید اقبال، اوریا مقبول جان، مجیب الرحمٰن شامی اور سجاد میر نے بھی خطاب کیامقررین کا کہنا تھا کہ اقبال تحمل،برداشت اور رواداری کے علمبردار تھے اور وہ ملک میں بادشاہت کے بجائے روحانی جمہوریت کے قائل تھے ۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.