ہنگو بم نصب کر تے ہوئے دو دہشت گرد ہلاک
جمعہ 1 جنوری 2010 18:08
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق جمعہ کی علی الصبح تقریباً چار بجے یہ واقعہ پولیس تھانہ دوآبہ کی حدودمیں ضلع ہنگو کے سرحدی علاقے زرگری میں اْس وقت پیش آیا جب دومبینہ دہشت گرد دس کلو وزنی طاقت ور بم نصب کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ بم نصب کرنے سے قبل ہی اچانک زورداردھماکہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دونوں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور ان کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے ۔
پولیس ترجمان نے بم ڈسپوزل سکواڈ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ خودساختہ ریموٹ کنٹرول بم تھا جسمیں دس کلو وزنی دھماکہ خیز مواد تھا۔پولیس کوجائے وقوعہ سے ریموٹ کنٹرول سسٹم ملاہے ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی دوآبہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ پولیس تھانہ دوآبہ نے واقعہ کے بارے میں بارہ گھنٹے گزرنے کے باوجودرابطہ کرنے پربتایا کہ فی الوقت دونوں ہلاک شدگان کی پوری طرح شناخت نہیں ہو سکی ہے البتہ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.