فیصل آباد جیل ہنگامہ آرائی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا
اتوار 31 جنوری 2010 13:48
(جاری ہے)
قیدیوں کا مطالبہ تھا کہ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ یا چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خواجہ شریف کی طرف سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد ان سے مذاکرات کریں۔تاہم صوبائی وزیر جیل خانہ جار دوبارہ قیدیوں سے مذاکرات کیلئے سینٹرل جیل پہنچے اورقیدیوں سے مذاکرات شروع کئے گئے ۔
اسی اثنا میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خواجہ شریف کی طرف سے واقعہ کا ازخود نوٹس لینے کی اطلاع پر قیدیوں نے اپنا احتجاج ختم کردیا اور چھتوں سے نیچے اتر آئے ،جس کے بعد جیل انتظامیہ سے قیدیوں کے مذاکرات ہوئے اور انہوں نے بیرکوں میں واپس جانے پر آمادگی ظاہر کردی۔قیدیوں کے اصرارپر مسلح اہلکاروں کی بھاری نفری کو جیل احاطے سے باہر بھیج دیا گیا اور جیل کا انتظام جیل اہلکاروں کے سپرد کردیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.