صدرآصف علی زرداری سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

ہفتہ 6 فروری 2010 16:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6فروری۔2010ء) صدرآصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمن سے ملاقات کی جس میں ملک کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔