لاہور دھماکوں سے لرز اُٹھا،1گھنٹے میں5بم دھماکے،متعددزخمی
جمعہ 12 مارچ 2010 20:53
(جاری ہے)
دریں اثناء پہلے دھماکے سے ڈیڑھ سو کلو میٹر کے فاصلے پر نو بجکر پندرہ منٹ پرپاک فضائیہ کے افسر انعام الحق کے گھر کے باہر کھڑی ایک گاڑی میں دوسرا دھماکا ہوا اور اس میں زاہد نامی ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں جسے قریبی اسپتال میں منتقل کیا گیا ۔
نو بجکر 30 منٹ پر علامہ اقبال ٹاﺅن کے ایدھی سینٹر کے باہر تیسرا دھماکا کیا گیا تاہم اس میں کسی نقصان کی اطلاعات نہیں اور یہ بھی کریکر کے ذریعے کیا گیا ، اس کی آواز پہلے دو دھماکوں سے زیادہ تھی ۔ اس سے بھی زمین میں ایک فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ۔ نو بجکر 40 منٹ پرچوتھا دھماکا علامہ اقبال کی مسجد کے قریب ہوا اور جائے وقوعہ پر ایک فٹ تک گہرا گڑھا پڑگیا ۔ دریں اثناء پانچواں دھماکا نو بجکر 50 منٹ پر کریم مارکیٹ کے کمرشل ایریا میں ہوا تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں موصول ہوئیں ۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق یکے بعد دیگر ے ہونے والے دھماکوں میں بہت معمولی نوعیت کا دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکے شہر میں خوف و ہراس پھیلانے کے لئے کیے گئے ۔دوسری جانب تحریک طالبان کی جانب سے آر وائی نیوز کو ایس ایم ایس کیا گیاجس میں انہوں نے لاہور میں یکے بعد دیگرے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.