مفت تعلیم کا مقصد شرح خواندگی بڑھاناہے، صدر زرداری

جمعہ 16 اپریل 2010 17:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔16 اپریل ۔2010ء) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اٹھارہ ویں ترمیم میں مفت تعلیم دینے کا مقصد شرح خواندگی بڑھاناہے۔

(جاری ہے)

یہ بات صدر زرداری نے آل پاکستان پرائیویٹ یونیورسٹیز کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیمی شعبے پر بھرپورتوجہ دے رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :