پنجاب حکومت کا مستقل بنیادوں پر انسداد ڈینگی وائرس فورس قائم کرنے کا فیصلہ ، ڈینگی وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے مربوط حکمت عملی وضع کی گئی ہے‘شہباز شریف، ڈینگی وائرس فورس وبائی امراض کے سدباب کیلئے بھی اقدامات کرے گی‘وزیر اعلیٰ پنجاب کا اجلاس سے خطاب

جمعرات 22 ستمبر 2011 19:15