گجرات میں کار پر فائرنگ، پولیس کانسٹیبل سمیت7افراد ہلاک،ورثاء کا احتجاج، لاشیں رکھ کر دھرنا دیا ، واقعہ زمین کے تنازعے کا نتیجہ ہے، چھ ماہ قبل بھی فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس کا موقف

پیر 2 جنوری 2012 20:03